Duration 3:15

4 اگست یوم شہداء police policecar policeconstable پولیس polimernews diggle Hong Kong

49 watched
0
0
Published 5 Aug 2023

04 اگست، یوم شہداء پولیس پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے شہداء پولیس کے ورثا کیلئے بہترین تحفہ، ایک اور وعدے کی تکمیل کر دی۔ 2017ء سے قبل کے شہداء پولیس کے ورثا کیلئے مفت پلاٹس کی فراہمی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا۔ شہدا کے ورثا کو انڈوومنٹ فنڈ سے ان پلاٹس پر گھر بنانے کے لئے مالی معاونت بھی کی جائے گی، کن کن اضلاع اور رینجز میں شہدا کے ورثا کے لئے پلاٹس کے حصول کا کام ہو رہا ہے، جانیئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے اس خصوصی پیغام میں #PunjabPolice #PoliceMartyrsDay2023 #SalamPolice #سلامشہداءپولیس

Category

Show more

Comments - 0