بھکر پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد حیات خان کے بچوں کا والد کی شہادت کے بعد اسکول کا پہلا دن، بھکر پولیس نے پروٹوکول کے ساتھ بچوں کو اسکول پہنچایا۔ اسکول انتظامیہ اور طلبہ کی جانب سے شہید کے بچوں کا بھرپور استقبال۔
#PunjabPolice #RealHeroes #Martyrs #SalamPolice
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for بھکر پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد حیات خان کے بچوں کا والد کی شہادت کے بعد اسکول کا پہلا دن، Hong Kong: