اگر رشتے میں رکاوٹ ہے تو یہ وڈیو ضروردیکھیں، ہو سکتا ہے کہ رشتہ نہ ہونے کی وجہ جادو یا بندش ہو
If you're facing marriage problem, this video is for you. It may be due to black magic, evil forces or jinnat. These are some signs of bandish. Like
People do not visit you
relationship does not sustain
hate from the name of marriage
mysterious dreams
stay hopeless
continuous headache
back ache
irritability
needles in the whole body
joint pain
rapid breathing
irregular heart beat
automatic cut on clothes
blood spots on clothes etc
Just watch the whole video to see the symptoms so that its cure may be possible instantly.
اگر آپ کے رشتے میں مسئلہ ہے، کوئی رشتہ آتا نہیں، یا کوئی دیکھنے آ ہی جاتا ہے تو بغیر کوئی بات کئے واپس چلا جاتا ہے یا بات بنتی بنتی اچانک بغیر کسی وجہ کے ختم ہو جاتی ہے، تو اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ ہو سکتا ہے کہ اس رکا وٹ کے پیچھے کسی قسم کی بندش ہو۔ جس شخص کے رشتے پربندش کا جادو کیا جا تا ہے اُ س میں کچھ ایسی علامات آ جا تی ہیں جو جادو سےپہلے اُس شخص میں نہیں ہو تیں۔ مثلاً
رشتے نہ آنا
رشتہ ہو تے ہو تے ختم ہو جانا
شادی کے نام سے ہی نفر ت ہو جانا
ڈ راونے خواب دیکھنا
خود کشی کے خیا لا ت آنا
مایو سی رہنا
سر درد رہنا
کمر میں درد رہنا
چڑ چڑا پن پیدا ہو جانا
جسم میں سو ئیاں چبھنا
جسم میں درد کا رہنا
جو ڑوں کا درد رہنا
سانس تیز تیز آنا
اچانک دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا
کپڑو ں کا جگہ جگہ سے پھٹ جانا
وغیرہ وغیرہ، جو کہ اس وڈیو میں تفصیل سے ذکر کی گئی ہیں۔ اگر آپ ان میں سے کچھ علاما ت اپنے اندر محسو س کریں توفوراً ان طریقوں میں سے کسی سے بھی بندش چیک کریں۔
جادو، جنات، بندش کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
/playlist/PLdBxngFlffldvcVaXGhTXfojfKUr072Dy
بندش توڑنے کا مکمل علاج یہ ہے۔
شادی میں بندش --- نشانیاں، تشخیص، مکمل علاج
/playlist/PLdBxngFlfflcApDTZm9H6npUc48q74X_3
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
_____// More Videos \\_____
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
/playlist/PLdBxngFlffldQnnv2HUHg81G-Ya8d3lEG
آپ کی شادی کس سے ہو گی، خود دیکھ لیں
/watch/8rOo0AQ6HOt6o
رشتہ کریں یا نہ کریں
/watch/IvceT3ic-Zzce
پسند کی شادی
/watch/kD3P1JzYrjBYP
رشتے نہیں آتے
/watch/0HcoFkkkyYlko
بندش فوری ختم، چٹ منگنی پٹ بیاہ
/watch/MRmjxMoR7LJRj
شادی کب ہو گی؟ خود دیکھ لیں
/watch/8q-wcFJWXT9Ww
شادی ذات برادری میں ہو گی؟ خود دیکھ لیں
/watch/k3_PrVJIQlHIP
منگنی نہیں ٹو ٹے گی
/watch/A2jbkG44fWg4b
خواتین یہ کام ہر گز نہ کریں
/watch/UKgZAdxsRsisZ